khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ddal se

khwab mein donga dekhna

خواب میں ڈونگہ دیکھنا

khwab mein donga dekhna khwab mein donga dekhna

khwab mein donga dekhna

خواب میں ڈونگہ دیکھنا :کوز (ڈونگہ)

1

 خواب میں اسے دیکھنا لونڈی یا خادم یا غلام پر دلالت کرتا ہے۔ اور بہت سے ڈونگے ایسے خدام پر دلالت کرتے ہیں جو نکاح اور ولی کو جلدی قبول کرنے والے اور نرم ہوں۔

2

 خواب میں اس برتن سے پانی پینا ان کی طرف سے مال حاصل کرنے کی علامت ہے۔

3

اگر کسی نے دیکھا کہ کوز ٹوٹ گیا تو خدام اور لونڈی اور بچوں کی موت کی دلیل ہے۔

khwab mein donga dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support