khwab ki tabeerkhwab ki tabeer daal se
khwab mein apny ap ko dhansty howy dekhna
خواب اپنے آپ کو زمیں میں دھنستے ہوے دیکھنا
khwab mein apny ap ko dhansty howy dekhna khwab mein apny ap ko dhansty howy dekhna
:خواب اپنے آپ کو زمیں میں دھنستے ہوے دیکھنا
1
اس کی دلالت بادشاہ کی طرف سے دھمکی پر ہوتی ہے۔
2
خواب دیکھا کہ زمین اس کو اپنے ساتھ لے کر دھنس گئی تو تعبیر ہے وہ عذاب میں مبتلا ہوگا۔
3
کسی طرف سے زمین کا دھنس جانا اس طرف کے لوگوں پر مرض شدید یا ٹڈیوں کا عذاب یا سخت سردی اور قحط اور خوف شدید کا عذاب آنے کی طرف اشارہ ہے۔
4
اہل شر کے لئے زمین میں دھنس جانا نزول عذاب یا ایسے سفر بعید کی علامت ہے جس کے بعد واپس لوٹنا نہ ہو۔