khwab ki tabeerkhwab ki tabeer daal se

Khwab mein darzi dekhna

خواب میں درزی دیکھنا

Khwab mein darzi dekhna Khwab mein darzi dekhna

Khwab mein darzi dekhna

:خواب میں درزی دیکھنا

1

خواب میں اسکود یکھنا الفت اور لوگوں کے ساتھ صلح کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

2

کبھی اس کی دلالت لکھنے والے اور نکاح کرانے والے پر بھی ہوتی ہے۔

3

اسکی رؤیت نقصان کو پورا کرنے والے پر اور کبھی اپنے کئے پر پشیمان ہونے والے پر بھی دلالت کرتی ہے۔

4

در زئی خواب میں اپنے لئے کپڑا پیتے دیکھنا دینی درستگی کے ساتھ دنیا کو درست کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

5

 خواب دیکھا کہ وہ کپڑاسی رہا ہے مگر اچھا نہیں کی پاتا ہے تو تعبیر ہے وہ متفرق کو مجتمع کرنا چاہتا ہے مگر وہ اس سے مجتمع ہو نہیں ہو پا رہا ۔

6

 خواب دیکھا کہ وہ کسی عورت کے لئے کپڑا سی رہا ہے تو یہ محنت و مشقت میں پڑنے کی علامت ہے۔

 

 

Khwab mein darzi dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support