Khwab mein rang ka surkh hona Khwab mein rang ka surkh hona Khwab mein rang ka surkh hona
حمرة اللون (رنگ کا سرخ ہونا)
1
خواب میں رنگ کا سرخ ہونا عزت و وجاہت کی دلیل ہے۔
2
خواب میں رنگ کا سرخ ہونا دنیا میں وجیہ ہونے اور نیکی میں مشہور ہونے کی دلیل ہے۔
3
خواب میں سفیدی مائل بہ سرخی ہونا عزت وخوشی کی دلیل ہے ۔
4
خواب میں عورتوں کی طرح چہرے کا سرخی سے آلودہ ہونا زنا کرنے اور شرمندہ ہونے کی علامت ہے۔
5
خواب میں جسم اور چہرے دونوں کا سرخ ہونا طویل غم اور کامیابی سے دور ہونے کی علامت ہے۔
6
مریض کے لئے رنگ کا سرخ ہونا عافیت اور مسافر کے لئے سفر سے واپسی کی دلیل ہے۔