khwab ki tabeerkhwab ki tabeer daal se

khwab mein dhani hoi roi dekhna

خواب میں دھنی ہوئی روئی دیکھنا

khwab mein dhani hoi roi dekhna khwab mein dhani hoi roi dekhna

khwab mein dhani hoi roi dekhna

:خواب میں دھنی ہوئی روئی دیکھنا

بہار (دھنی ہوئی روئی )

1
خواب میں دھنی ہوئی روئی دیکھنا بچپن میں بچے کو موت لاحق ہونے کی طرف اشارہ ہے یا جلد ختم ہونے والی خوشی کی یا جلد زائل ہو نے والی تجارت کی علامت ہے ۔

2

 یا داغ مفارقت دینے والی عورت کی نشانی ہے ۔

3

 یا اس کی تعبیر اختیارات کی منتقلی ہے۔

4

 بعض علماء تعبیر کا کہنا ہے بہار کی تعبیر درا ہم سے کی جاتی ہے۔

 

khwab mein dhani hoi rooi dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support