khwab ki tabeerkhwab ki tabeer alif se

khwab mein amrood dekhna

خواب میں امرود دیکھنا

khwab mein amrood dekhna khwab mein amrood dekhna

khwab mein amrood dekhna

:خواب میں امرود دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا ہے

 کہ امرود کا اپنے وقت پر کھانا کہ سبز اور شیریں ہے. تو دلیل ہے کہ مال حلال پائے گا. اور اگر امرود زرد ہے تو بیمار ہو گا۔ اگر موسمی نہیں ہے. اور اگر امرود زرد یا سرخ ہے اور مزہ شیریں ہے۔تو اس امر کی دلیل ہے کہ مال حلال پائے گا اور اگر ترش اور بے مزہ ہے تو غم کی دلیل ہے۔

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 کہ امرود سبز اور شیریں موسم میں دیکھنا اپنی مراد کو پانا ہے۔ اور اگر کھائے تو بھی نفع کی دلیل ہے ۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 کہ خواب میں امرود کا کھانا پانچ وجہ پر ہے۔

1

 اول مال حلال

2

دوم تو نگری

3

 سوم عورت

4

 چهارم مرداد کا پانا

5

 پنجم نفع

اور اگر دیکھے کہ بادشاہ امرود کھاتا ہے تو دلیل ہے۔ کہ جس قدر کھایا ہے اُس کے مطابق کسی بزرگ مرد سے نفع پائے گا۔

 

khwab mein amrood dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support