khwab mein dunba dekhna khwab mein dunba dekhna khwab mein dunba dekhna
:خواب میں دنبہ دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔
1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ذنبہ مال کا بدرہ ہے کہ اس کی حفاظت کرتا ہے۔ یا عورت کا مال ہے اس کی بڑائی اور چھوٹائی کے اعتبار پر
2
اور اگر دیکھے کہ خام ذنبہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مشتبہ مال کھائے گا
3
اور اگر دیکھے کہ پختہ ذنبہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کا دشمن اس کے مال میں سے کھائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔
1
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو ڈنے کی طرح چکی لگی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اُس کے
فرزند آئے گا جو صاحب دولت و اقبال ہو گا اور روزی فراخ ہوگی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے
1
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دُنبہ دیکھنا سونے کا تھیلا ہے۔
:خواب میں دنبہ دیکھنا
1
گھر میں کھال اتری ہوئی بھیڑے دنبہ دیکھنا اس گھر میں کسی انسان کے مرنے کی دلیل ہے ۔
2
خواب میں بھیٹر چرانا عربوں پر حکمرانی کرنے کی دلیل ہے۔
3
بہت سی بھیڑیں مالِ غنیمت کثیرہ ملنے کی علامت ہے اور اس کا گوشت کھانا خیر کثیر نصیب ہونے کی بشارت ہے۔