khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein thoom dekhna

خواب میں تھوم دیکھنا

khwab mein thoom dekhna khwab mein thoom dekhna

khwab mein thoom dekhna

: خواب میں تھوم  ثوم دیکھنا

1

تھوم کی تعبیر مال حرام اور کلام شنیع اور خیر کے بدلے شر قبول کرنے سے کی جاتی ہے

2

 کسی نے خواب دیکھا وہ تھوم کھا رہا ہے تو دلیل ہے اس کی بری شہرت ہوگی

3

 پکا ہوا تھوم کھانا گناہوں سے تو بہ کرنے کی دلیل ہے

4

تھوم کھا نا صرف مریض کے لئے دلیل خیر ہے

5

کسی نے دیکھا وہ زمین سے تھوم نکال رہا ہے تو رشتہ داروں کی طرف سے نقصان پہنچنے کی دلیل ہے اور یہی تعبیر پیاز نکالنے کی بھی ہے۔

6

 بعض علماء تعبیر کی رائے کے مطابق، پیاز، تھوم غم اور درہم پر دلالت کرتے ہیں۔

 

khwab mein thoom dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support