khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jawan dekhna

خواب میں جوان ہونا

khwab mein jawan dekhna khwab mein jawan dekhna

khwab mein jawan dekhna

 

:خواب میں جوان ہونا

حضرت ابن سیرین رحم نا رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1
حضرت ابن سیرین رحم نا رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ جوان ہوا ہے اور سفید بال سیاہ ہو گئے ہیں تو دلیل ہے کہ کمینہ ہو گا۔

2

اور اگر نا معلوم جو ان کو دیکھے تو دلیل ہے کہ دشمن سے ذلت دیکھے گا اور اس کی مراد پوری نہ ہوگی۔

3

اور اگر دیکھے کہ جوان بوڑھا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اُس کی حرمت زیادہ ہوگی عورتیں بھی اِس خواب میں مردوں کے برابر ہیں۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے جو ان سے بوڑھا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ علم اورادب سیکھے گا اور اس کی شرح حرف میم میں آئے گی۔

khwab mein jawan hona

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support