khwab ki tabeerkhwab ki tabeer hay se

khwab mein halak dekhna

خواب میں حلق دیکھنا

khwab mein halak dekhna khwab mein halak dekhna khwab mein halak dekhna

 

 

 

 

:خواب میں حلق دیکھنا

1
 اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے حلق سے دھاگہ یا بال نکل رہا ہے، اس نے اسے کھینچانہ تو وہ ٹوٹا اور نہ ہی مکمل طور پر باہر نکلا تو یہ اس کی درازی عمر اور بادشاہ سے لڑائی کرنے کی طرف اشارہ ہے۔

2

 اگر خواب دیکھنے والا وزیر ہے تو اس کی وزارت اور اگر تاجر ہے تو اس کی تجارت میں ترقی کی طرف اشارہ ہے۔

3

 انسانی حلق زندگی پر بھی دلالت کرتا ہے کبھی حلق سے مراد گھر کی نالی اور کنواں وغیرہ بھی ہوتا ہے۔

4

چنانچہ اگر دیکھے کہ اس کے حلق میں عیب ہے تو گھر کی نالی اور کنویں وغیرہ کو مرمت کی ضرورت کی طرف اشارہ ہے۔

 

khwab mein halak dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support