khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ddal se

khwab mein galy ka dhaeer lgna

خواب میں غلے کا ڈھیر لگانا

khwab mein galy ka dhaeer lgna khwab mein galy ka dhaeer lgna khwab mein galy ka dhaeer lgna

 

 

:خرمن گرفتن (ڈھیر لگاتا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

 کہ خواب میں غلے کا ڈھیر ایسا مرد ہے کہ جو رنج اور مشقت سے مال حاصل کرتا ہے۔ اور اس مال کو فضول جمع کرتا ہے اور اگر دیکھے بویا اور کاٹا اور ڈھیر لگایا ہے۔ دلیل ہے کہ رنج سے مال حاصل کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

 کہ اگر دیکھے کہ غلے کا ڈھیر خریدا ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے دلیل ہے کہ عورت کرے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اُس کی ایسے مرد سے صحبت ہوگی کہ جو مال کو سختی اور رنج سے حاصل کرتا ہے۔

بیدار (ڈھیر لگانا)

کسی چیز کا ڈھیر شغل طویل کے بعد جمع شدہ مال پر دلالت کرتا ہے۔ بعض علماء تعبیر نے کہا ہے۔ کہ ڈھیر کی تعبیر ایسے مال مجموع سے کی جاتی ہے جو دوسرے کی محنت سے حاصل ہو یا اس کی تعبیر علم سے کی جاتی ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support