khwab ki tabeer gaafkhwab ki tabeer ray se

khwab mein ghee ka dabba dekhna

روغن کا ڈبہ

khwab mein ghee ka dabba dekhna

khwab mein ghee ka dabba dekhna

khwab mein ghee ka dabba dekhna

گھی یا آئل (روغن) کا ڈبہ
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھی (روغن) کا ڈبہ
امانت دار آدمی ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس روغن کا ڈبہ ہے یا کسی
نے اس کو دیا ہے دلیل ہے کہ اس کی صحبت امانت دار آدمی سے ہو گی
اور اس سے خیر و منفعت رکھے گا اور اس روغن کے ڈبےکے مطابق
فائدہ اٹھائے گا اور اگر دیکھے کہ کپامیلا اور پرانا ہے دلیل ہے کہ
دیکھنے والے کو ضرر پہنچے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے
فرمایا ہے کہ خواب میں پیسے کا دیکھنا نو وجہ پر ہے ۔
اول امانت دار آدمی۔
دوم عورت سوم خادم ۔
چہارم دین کی مضبوطی ۔
پنجم ،جسم کی اصلاح،
ششم، درازی عمرمال و متع۔
ہشتم ،خیر و برکت ۔
عورتوں کی طرف سے وراثت۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support