khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ray se

khwab mein rait dekhna

خواب میں ریت دیکھنا

khwab mein rait dekhna khwab mein rait dekhna khwab mein rait dekhna

 

:خواب میں ریت دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے


حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ریت صلاح اور خیر کی دلیل ہے

2

اور اگر دیکھے کہ ریت میں جا رہا تھا دلیل ہے کہ کسب کے لئے کسی شغل میں مشغول ہو گا اور ریت کی کمی بیشی کے مطابق کرے گا

3

اور اگر دیکھے کہ ریت کھاتا ہے یا جمع کرا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر لوگوں سے خیر اور منفعت دیکھے گا۔

 

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ریت کا دیکھنا چار وجہ پر ہے

، مشغول ہونا

، مال

 ،منفعت
، مرتبہ لیکن محنت کے ساتھ

 

khwab mein rait dekhna

 

:خواب میں ریت دیکھنا

1

 یہ خواب میں مال ہے جب کہ زیادہ نہ ہو اور زیادہ ریت دین و دنیا میں منہمک ہونا ہے

2

 اگر کسی نے دیکھا کہ اس کا ہاتھ ریت میں ہے تو اس پر دنیا کا کوئی معاملہ مشتبہ ہو جائیگا

3

 اور اگر ریت بڑھ جائے اور زیادہ ہو جائے تو اس کی تاویل عذاب سے کی جائیگی

4

اگر کسی نے دیکھا کہ وہ مٹی جمع کر رہا ہے یا اُٹھا رہا ہے تو علامت ہے کہ وہ مال جمع کریگا اور خیر پائے گا

5

 اور اگر ریت پر چلا تو وہ کسی دین و دنیاوی معاملہ کو سلجھائے گا جس میں وہ منہمک ہو گا ریت کے برابر کثرت اور قلت کے اعتبار سے اور اس پر دوڑنا بندشوں، گر ہوں اور بٹائی پر دلالت کرتا ہےاور ریت زندگی موت ا مالداری اور ناداری پر بھی دلالت کرتی ہے  اور اس پر چلنا کبھی غم، پریشانی، جھگڑا اور ظلم پر بھی دلالت کرتا ہے

6

 اور ریت پریشانی، تھکاوٹ اور مشقت پر دلالت کرتی ہے

7

 اور اس میں چلنے والی عورت کے لئے کوئی خیر نہیں کیونکہ یہ اس کے بیوہ ہونے کی علامت ہے

8

ایسے ہی تعبیر ہے اگر مرد بھی اس پر مشقت سے چلے  سرخ ریت بریاروں کے لئے بڑا منصب ہے

9

سفید ریت نجومیوں اور کاہنوں کے لئے رزق ہے

10

 زردریت بیمار کے پلٹنے اور اچھے انجام کی نشانی ہے اور کبھی اس سے مراد بیمار ہونا اور اس کی وجہ سے اسیری ہونا بھی ہوتا ہے

11

 اور درختوں و پودوں کی جڑوں میں جمع ہونے والی ریت جس کو جرثومہ بھی کہتے ہیں اس کا دیکھنا پھسلنے اور جائداد سے رزق ملنے پر دلالت کرتا ہے۔

khwab mein rait dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support