khwab ki tabeer gaaf

khwab mein gond dekhna

صمغ(گوند

khwab mein gond dekhna

khwab mein gond dekhna

khwab mein gond dekhna

صمغ(گوند)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ درخت کا گوند بچا کھچا کھانا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس گوند ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر کسی کے مال کا فضلہ کھائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی کو گوند دیا ہے دلیل ہے کہ۔ کے اپنے مال سے کسی کو کچھ دے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ۔خواب میں گوند تھوڑی منفعت ہے جو اس کو ایسے مرد سے حاصل ہوگی جو اس گوند کے درخت سے منسوب ہے۔ چنانچہ اگر خواب میں بادام کا گوند کھائے دلیل ہے کہ بخیل آدی سے نفع پائے گا۔ اور زرد آلو کا گو ندکھائے۔ دلیل ہے کہ کسی بہادر آدمی سے نفع پائے گا۔  اگر کیکر کا گوند کھائے یا پاس رکھے دلیل ہے کہ بیابان کے رہنے والے سے نفع پائے گا۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support