khwab ki tabeer hay se

khwab mein hijama dekhna

حجامت کردن (سینگی لگاتا)

khwab mein hijama dekhna

 

khwab mein hijama dekhnakhwab mein hijama dekhna

حجامت کردن (سینگی لگاتا)
* حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے
کہ اس کو پچھنے کسی بگانے نے کسی بیگانی جبگہ میں لگائے ہیں تو دلیل ہے
کہ امانت اپنی گردن پر لے گا اور اگر دیکھے کہ پچھنے کسی دوست نے
لگائے ہیں تو دلیل ہے کہ امانت اس کو واپس کرے گا اور دشمن کی
شرارت سے امن میں رہے گا اور غم سے نجات پائے گا اگر جوان یہ
خواب دیکھے تو کی تاویل ہے اور اگر بوڑھادیکھے تو بزرگی پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ
کیا بوڑھے کو اس نے پچھنے لگائے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کا کام عمدہ ہو گا
اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کو سنگی لگای ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب ہو گا
اور اگر دیکھے کہ سینگی لگانے سے خون نہیں نکالا ہے تو دلیل ہے کہ
متصدی یا بادشاہ کا منشی ہو گا اور اگر جاہل ہے تو قرض میں غرق ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پچھنے لگانا سات وجہ پر ہے

اول امانت ادا کرنا۔
دوم شرط کرنا۔
سوم ولایت پانا۔
چهارم عزت و بزرگی
پنجم مرتبه۔
ششم سنت پیامبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ۔
ہشتم اگر حاکم ہے تو کام سے معزول ہو گا۔
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اگر سینگی لگانے والا جوان ہے
تو دلیل ہے کہ خرچ کا محاسب ہو گا یا چیزوں کا اندازہ کرنے والا ۔
اور لوگوں کے کام اس کے ہاتھ پر کشادہ ہوں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support