khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein billi dekhna

 بلی

khwab mein billi dekhna khwab mein billi dekhna

khwab mein billi dekhna

khwab mein billi dekhna

بلی

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلی فسادی چور ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ معلوم بھی اس کے گھر میں آئی ہے۔ دلیل ہے کہ معروف چور اس کے گھر میں آئے گا اور اگر نامعلوم میں دیکھے تو نامعلوم چور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ گھر سے کوئی چیز کھا گئی ہے یا لے گئی ہے۔ دلیل ہے کہ چور اس کے گھر سے کوئی چیز لے جائے گا اور اگر دیکھے کہ مبلی کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ چور کو مارے گا اور مغلوب کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے۔

اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے بلی کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اس قدر چور کا مال حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بلی کے ساتھ جنگ کرتا ہے اور بلی نے اس کو خراش لگائی ہے۔ تو دلیل ہے کہ پیار ہو گا اور اگر بلی کو مغلوب کیا ہے۔ دلیل ہے کہ بیماری سے شفاء پائے گا اور اگر بلے نے اس کو کاٹا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بیماری دراز ہوگی اور بعض ال تجرنے بیان کیا ہے کہ یکی تاویل میں خادم ہے۔

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے

کہ جو شخص بلی کو خواب میں صبح سے پہلے دیکھے گا وہ چھ روز تک بیمار رہے گا۔ اور اگر غلام خواب میں دیکھے کہ اس نے بلی کا دودھ نکال کر پیا ہے۔ دلیل ہے کہ آزاد ہو گا اور جس گھر سے وہ آزادی پائے گا کسی عورت سے شادی کرے گا۔ اور اگر آزاد دیکھے کہ اس نے بلی کا دودھ پیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی کسی سے لڑائی ہو گی۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

کہ خواب میں بلی سات وجہ پر ہے۔ (۱) چور (2) چغل خور (3) نو کر۔ (4) بیماری(5) مهریان عورت (6) حاسد (7) لڑائی اور جھگڑا۔ اس کی دلالت انسان کی حفاظت کرنے والے محافظ اور خادم پر ہوتی ہے ۔  اگر صاحب خواب سے بلی کچھ چھین لے تو یہ۔ تاوان میں پڑنے یا چور رشتہ داروں یا اولاد کی وجہ سے مصیبت میں مبتلا ہونے۔ یا قرض خواہ کے اس کے مال ضبط کر نے کی علامت ہے ۔  بلی کو ایک جگہ سکون کی حالت میں دیکھنا پورا ایک سال خوش خرم رہنے کی طرف اشارہ ہے۔

وحشی قسم کی بلی کی

رویت تکلیف اور تصعب کی علامت ہے ۔  خواب میں بلی فروخت کرنا بیداری میں مال خرچ کرنے پر دلالت کرتا ہے۔ اور بعض معبرین کے بقول بلی کی دلالت فراڈی عورت پر ہوتی ہے ۔  خواب میں بلی کا بچہ مارنا یا دانت سے کسی کو کا ٹنا۔ خیانت کار خادم ملنے کی علامت ہے ۔ اور بعض معبرین کے نزدیک بلی کا کا ٹنامکمل ایک سال بیمار پڑنے پر دلالت کرتا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support