khwab ki tabeer jeem se

khwab mein jadu karna dekhnay ki tabeer

جادو کرون (جادو کرنا)

khwab mein jadu karna dekhnay ki tabeer

khwab mein jadu karna dekhnay ki tabeer

khwab mein jadu karna dekhnay ki tabeer

جادو کرون (جادو کرنا)
* حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جادو کر نا کار باطل ہے۔
اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ جادو کر تاہے تو دلیل ہے کہ بیہودہ اور باطل کام کرے گا اور بعض اہل تعبیر کے نزدیک جس کے لئے جادو کیا جائے اس کو فتنہ ہے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جادو کرنا جھوٹ کا عہد ہے کہ جس سے لوگوں کو فریب دے گا اور خواب میں جادوگر فریب دینے والا دشمن ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جادو کرنا پانچ وجہ پر ہے۔
اول۔ فتنہ
۔دوم۔ فریب
سوم ۔مکر ۔
چهارم ۔اندیشہ
۔ پنجم ۔باطل، جھوٹ اوربے اصل کام۔ –

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support