khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

Khwab mein jadu karna

خواب میں جادو کرنا

Khwab mein jadu karna Khwab mein jadu karna

Khwab mein jadu karna

:جادو کردن (جادو کرنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جادو کرنا کار باطل ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ جادو کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ بیہودہ اور باطل کام کرے گا اور بعض اہل تعبیر کے نزدیک جس کے لئے جادو کیا جائے اس کو فتنہ ہے۔

 

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

 

 کہ خواب میں جادو کرنا جھوٹ کا عہد ہے کہ جس سے لوگوں کو فریب دے گا اور خواب میں جادو فریب دینے والا دشمن ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

 کہ خواب میں جادو کرنا چھ وجہ پر ہے۔ اول فتنه دوم فریب سوم مکر، چهارم اندیشه  پنجم باطل اور جھوٹ ، ششم بے اصل کام ۔

 

Khwab mein jadu karna

 

:ساحر (جادوگر )

اس کو خواب میں دیکھنا فتنہ پروا! آدمی پر دلالت کرتا ہے چنانچہ اگر اس نے سیب کے ذریعے جادو کیا تو وہ اس کے بیٹے کو مصیبت میں مبتلا کرنے کی علامت ہے اور اگر بستر کے ذریعے جادو کیا تو وہ اس کی بیوی کو مصیبت میں مبتلا کریگا۔

 

Khwab mein jado kerna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support