khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jigar dekhna

خواب میں جگر دیکھنا

khwab mein jigar dekhna khwab mein jigar dekhna

khwab mein jigar dekhna

 

:خواب میں جگر دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جگر چھپا ہوا مال ہے۔

2

اگر آدمی کا جگر دیکھے تو چھپا ہوا مال پائے گا اور خرچ کرے گا۔

3

اور اگر دیکھے کہ بہت سا پکا ہوا یا بریاں کیا ہوا یا خام جگر اس کو ملا ہے تو دلیل ہے کہ خزانہ پائے گا۔ گائے اور بکری کا جگر بھی مال و نعمت کی دلیل ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ جگر خواب میں دیکھنا فرزندوں پر دلیل ہے۔ چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے: اولادنا اكتبادُنَا (ہماری اولاد ہمارے جگر ہیں)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جگر کا ٹکنایا ظاہر ہونا پوشیدہ مال پر دلیل ہے جو ظاہر ہو گا اور بہت سا جگر پخته یا خام خزانہ اور علم غیب پر دلیل ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جگر کا خواب دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ اوّل فرزند اور مال دوم دوست جو بجائے فرزند ہو گا،   سوم علم۔

2
اور اگر دیکھے کہ اُس کے گھر سے جگر کو باہر نکالا ہے یا آگ جگروں کو جلاتی ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ اُس کا مال خزانہ لے گا

3

اور اگر یہی خواب کوئی عالم دیکھے تو دلیل ہے کہ تمام علموں کو بھول جائے گا۔

 

khwab mein jiger dekhna

 

 

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support