khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein apne shehar se jana

خواب میں اپنے شہر سے جانا

khwab mein apne shehar se jana khwab mein apne shehar se jana

khwab mein apne shehar se jana

 

:خواب میں اپنے شہر سے جانا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے 

1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اپنے شہر سے گیا ہے اور معلوم نہیں کہ کہاں گیا ہے؟ دلیل ہے کہ بے چارہ اور حیران ہو گا۔

2

اور اگر اُس کے ساتھ عورت اور فرزند بھی ہیں۔ دلیل ہے کہ سب حیران اور پریشان ہوں گے

3

اور اگر دیکھے کہ اونٹ کی طرح چلتا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا میں سعادت پائے گا۔

4

اور اگر دیکھے کہ درندے کی طرح چلتا ہے تو اس کی تاویل بد ہے۔

5

، اور اگر دیکھے کہ بچوں کی طرح چلتا ہے۔ تو بھی یہی تاویل ہے، اور اگر شکاری پرندوں کی طرح دیکھے۔ تو خیر اور نیکی پر دلیل ہے

6

اور اگر ایسا چلے کہ تاریکی سے روشنی کی طرف گیا ہے۔ دلیل ہے راہ حق پر آئے گا اور اگر اجاڑ سے آبادی کی طرف جائے دلیل ہے کہ تنگی سے فراخی آئے گی

7

اور اگر آبادی سے ویرانے کی طرف جائے۔ تو اول کے خلاف ہے اور اگر بری جگہ جائے تو تاویل بد ہے اور اگر نیک جگہ جائے تو خیر اور نیکی پر دلیل ہے۔

 

khwab mein apny shehar sy jana

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support