khwab ki tabeerkhwab ki tabeer zuay se

khwab mein jail dekhna

خواب میں جیل دیکھنا

khwab mein jail dekhna khwab mein jail dekhna

khwab mein jail dekhna

خواب میں جیل دیکھنا : سجن (قید خانه)

1

اس کو خواب میں دیکھنا اگر وہ شریعت کی جیل ہو تو دین کے التزام پر دلالت کرتا ہے۔

2

اور اگر بادشاہ کی جیل ہو تو غم اور پریشانی کی علامت ہے۔ مذمت کی وجہ سے یا منافقت کی وجہ سے مجھول قید خانہ دنیا پر دلالت کرتا ہے اور۔ جیل ناراض بیوی پر دلالت کرتی ہے اور تھکا دینے والے کام پر بھی اور۔ بعض دفعہ اسکی دلالت خاموشی پر ہوتی ہے۔

3

زبان کا قید ہونا بکواس کرنے پر دلالت کرتا ہے اور۔ بعض دفعہ دشمن کے مکر کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے اور۔ یہ تہمت اور ا کا بر سے قرب پر بھی دلالت کرتا ہے اور۔ قبر پر اور دین پر اور بیماری یا ہمت نہ ہونے کیوجہ سے سفر سے عاجز ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے۔ اور فقر اور راحت نہ ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے۔

4

 جیل میں داخل ہونا لمبی عمر اور دوستوں سے ملاقات پر دلالت کرتا ہے اور۔ جیل کا خواب میں دیکھنا بعض دفعہ غم اور رنجیدگی پر بھی دلالت کرتا ہے۔

5

 جس نے اپنے لئے قید کو اختیار کیا۔ تو وہ گناہوں سے بیچ جائیگاجس نے دیکھا کہ وہ جیل سے نکلا تو وہ بیماری سے بچ جائیگا۔ 

6

اگر قیدی آدمی نے دیکھا کہ قید خانہ کے دروازے کھلے ہوئے ہیں تو وہ قید خانہ سے نجات پائے گا۔

7

 ایسا ہی اگر اس نے اس میں کوئی سوراخ دیکھا کہ۔ روشنی اس میں داخل ہو رہی ہے یا۔ اس نے دیکھا کہ اس کی چھت پھٹ گئی اور۔ ستارے ظاہر ہو گئے تو یہ جبیل مسافر کے لئے عافیت اور بیماری کے لئے موت پر دال ہے۔

8

جس نے دیکھا کہ وہ بادشاہ کی جیل میں ہے

اور بندھا ہوا ہے تو اُسے کوئی ناپسندیدہ کام پیش آئیگا۔ یا وہ کسی غم میں مبتلا ہو گا۔ جس میں وہ آزادی اور نکلنے کی خواہش کرے گا۔

9

اگر اس نے دیکھا کہ وہ اس سے نکل گیا تو۔ وہ غم سے نکل جائیگا۔ اور اگر وہ مسافر ہو تو یہ اس کی غفلت پر دلیل ہے۔

10

اور اگر وہ بیمار ہو تو یہ طویل مرض کی علامت ہے۔ اور کہا گیا کہ جس نے دیکھا کہ وہ جیل میں ہے تو۔ یہ کسی مستجاب دعا پر اور غم اور پریشانی سے نکلنے پر دلالت کرتا ہے۔ حضرت یوسف علیہ السلام کے قصہ کی وجہ سے جس نے دیکھا کہ وہ کسی ایسی جیل میں ہے کہ۔ جس کا مقام جس کے رہائشی اور جس کا طریقہ سب غیر معروف ہیں اور۔ وہ اس سے نہ نکلے تو وہ اس کی قبر کی علامت ہے۔

11

 جس نے دیکھا کہ وہ کسی مجھول قبر سے نکلا یا۔ کسی تنگ گھر سے نکلا کسی وسیع فضاء کی طرف تو۔ اگر وہ بیمار یا پریشان ہو تو۔ راحت اور خوشحالی کی طرف نکلنے کی بشارت ہے۔

12

 جس نے دیکھا کہ وہ گھر میں بندھا ہوا ہے۔ تو یہ خیر پائے گا یا اپنے اہل میں خیر پائے گا۔

13

جس نے دیکھا کہ وہ ایسے گھر میں قید ہوا

جسے وہ نہیں جانتا ۔ تو وہ کسی عورت سے شادی کریگا کہ جس سے مال اور اولاد حاصل کریگا۔

14

 جس نے دیکھا کہ وہ بندہ ما ہوا ہے اور وہ سختی میں تھا تو وہ جس چیز سے ڈر رہا تھا اور خوف کھا رہا تھا اس سے بچ جائیگا

15

 جس نے دیکھا کہ وہ قید خانہ بنا رہا ہے تو وہ کسی امام اور ھدایت یافتہ آدمی سے ملیگا کہ جس کے ذریعے سے وہ اس محلہ والوں کو صحیح طریقہ کی طرف لوٹائے گا اور جیل حمام پر بھی دلالت کرتی ہے اور بعض دفعہ اس بیماری پر دلالت کرتی ہے جو کام کرنے اور اٹھنے سے مانع ہو اور بعض دفعہ غرور پر دلالت کرتا ہے اور بعض دفعہ یہ جہنم پر دلالت کرتا ہے اس لئے کہ یہ گناہگاروں کے لئے قید خانہ ،

16

 اگر کسی نے جیل میں کوئی مردہ دیکھا تو اگر وہ کافر ہے تو یہ جہنم کی علامت ہے

17

اور اگر وہ مسلمان ہے تو یہ دلالت ہے کہ وہ اپنے کسی گناہ وغیرہ کی وجہ سے جو اس پر باقی ہے جہنم میں قید ہے اور سلیم طبیعت کا آدمی اگر اپنے آپ کو جیل میں دیکھے تو اگر وہ مسافر ہے خشکی میں پاکشتی میں تو یہ دلالت کرتا ہے کسی ایسے کام پر جو اُ سے پیش آئے گا جیسے بارش ہواء یا دلیل ہے دشمن یا کوئی خوف یا بادشاہ کی طرف سے کسی حکم پر

18

اور اگر وہ مسافر نہ ہو تو وہ کسی ایسی جگہ میں داخل ہوگا جہاں وہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کریگا جسے گر جایا دار کفر یا بدعت یا کسی زانیہ کے گھر میں یا شراب بنے میں مبتلا ہوگا۔

 

khwab mein jail dekhna khwab mein jail dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support