khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein but dekhna

خواب میں بت دیکھنا

khwab mein but dekhna khwab mein but dekhna

khwab mein but dekhna

:خواب میں بت دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بت پرستی کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ خدا تعالیٰ پر جھوٹ بولے گا اور باضل راستہ پر جائے گا اور۔ اگر لکڑی کے بت کو پوجتا ہے تو دین میں نفاق پیدا کرنے کی دلیل ہے۔

اور اگر دیکھے کہ وہ چاندی کا بت ہے۔ تو کسی خواہش مند عورت کے ساتھ خواہش نفسانی سے تقرب کرے گا ۔
 اگر دیکھے کہ سونےکابت ہے تو دلیل ہے کہ اُس کا میلان مکروہ کام اور مال جمع کرنے کی طرف ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ وہ بت لو ہے یا تانبے یا رانگ کا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اُس کی غرض دین سے دُنیا کی صلاح اور دنیا طلبی ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 کہ اگر کوئی شخص خواب میں جواہرات کا بت دیکھے تو دلیل ہے کہ۔ دین سے اس کی غرض بادشاہی اور خدم و حشم ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ وہ جواہر کا بت ذور ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی غرض دین سے مال حرام جمع کرنے کی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بت گھر میں ہے تو اپنی عقل اور دانش سے عاجز اور حیران ہو گا۔

 

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بت کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ (۱) اول بے ہودہ جھوٹ‘ (۲) دوم مکار منافق (۳) سوم فریب دینے والی مفسد عورت۔

 

khwab mein but dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support