khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein janabat dekhna

خواب میں جنابت کرنا

khwab mein janabat dekhna khwab mein janabat dekhna

khwab mein janabat dekhna

:خواب میں جنابت کرنا

1
اس کی دلالت مندرجہ ذیل پر ہوتی ہے: ایک دوسرے سے دوری ایسا کام جو بغیر وضو کے سر انجام دیا جائے، چنانچہ خواب میں جنبی ہونا بیداری میں کسی ضرورت کو بغیر وضوء کے سرانجام دینے پر دلالت کرتا ہے۔

2

خواب دیکھا جنبی حالت میں نماز پڑھ رہا ہے۔ تو تعبیر یہ ہے کہ وہ کسی نیک کام کے لئے سفر کریگا۔

3

اور بعض کے نزدیک یہ خواب اس کے دینی فساد پر دلالت کرتا ہے۔

4

اور بعض اہل تاویل کے مطابق خواب میں جنبی ہونا بیداری میں معاملات کے مشتبہ ہونے پر دلیل ہوتا ہے۔

5

اور جنبی ہو کر غسل کرنے کے لئے پانی نہ ملنا دنیا وی یا اخروی مطلوب کے حصول میں مشکل پیش آنے پر دلالت کرتا ہے۔

 

khwab mein janabat dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support