khwab ki tabeerkhwab ki tabeer bay se

khwab mein batakh dekhna

خواب میں بطخ دیکھنا

khwab mein batakh dekhna khwab mein batakh dekhna

khwab mein batakh dekhna

:خواب میں بطخ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 کہ خواب میں بطخ دیکھنا مال اور نعمت کی دلیل ہے۔ خاص کر اگر اپنے گھر اور اپنی ملک کو دیکھے۔ تو اسی قدر پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سی بطخیں اس کے گھر یا کوچہ میں جمع ہوتی ہیں۔ اور بولتی ہیں تو دلیل ہے کہ اس موضع میںمصیبت و آفت پڑے گی ۔اور اگر دیکھے کہ بطخیں اُس سے باتیں کرتی ہیں تو دلیل ہے۔ کہ مالدار عورت کے باعث سفر کرے گا۔ اور اس میں عزت اور فائدہ پائےگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

 

 کہ خواب میں بلخ دیکھنا اہل بیت میں سے ایک بزرگ مرد مال اور حشمت والا ہونا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اُس نے کچھ پایا ہے تو دلیل ہے کہ اس صفت کے آدمی سے کچھ پائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سفید بطخ دیکھنا مال ہوتا ہے۔ یا مالدار عورت ہوتی ہے۔ اور سیاہ بطخ خواب میں دیکھنا کنیز ہے۔

اور اگر خواب میں دیکھے کہ بطخ کومارا اور اس کا گوشت کھایا ہے۔ تو دلیل ہے کہ عورت کا مال وراثت میں پائے گا۔ اور ضائع کرے گا۔

 

khwab mein batakh dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support