khwab mein janaza gah dekhna khwab mein janaza gah dekhna
:خواب میں مصلى الاموات (جنازه گاه)دیکھنا
1
خواب میں جنازہ گاہ غم والم وحزن طلاق زوجہ اور دور دراز کے سفر کی دلیل ہے یا متولی ہونے، منصب دار کے معزول ہونے قید سے رہائی پانے، تعب سے راحت پانے اور ادائے قرض کی دلیل ہے کیونکہ میت نے اپنی زندگی اور رزق مکمل کر لیا ہوتا ہے اگر وہ مقروض ہو تو اس کے ذمہ جو قرض ہے اس کا اس سے مطالبہ ہو گا۔
-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا
بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔
آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔