khwab mein raat ko jagna
سھر۔( رات کو جاگنا)
سحر کو خواب میں دیکھنا اس کے محبوب ترین ہستی کے گم ہونے پر دلالت کرتا ہے۔
خواہ وہ اس کے اہل خانہ میں سے ہو ، بیٹا ہو یامحبوب ہو۔ اور یہ دوستوں کی جدائی پربھی دلالت کرتا ہے۔
جس نے دیکھا کہ وہ بہت زیادہ جاگنے والا ہے۔ اور اسے نیند نہیں آرہی تو اس کے دوست اس سے جدا ہو نگے ۔