khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jharo dekhna

خواب میں جھاڑو دیکھنا

khwab mein jharo dekhna khwab mein jharo dekhna

khwab mein jharo dekhna

:جاروب (جھاڑو)  :خواب میں جھاڑو دیکھنا 

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

1
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جھاڑو خواب میں دیکھنا خادم اور خدمت گار ہے اور رات میں جھاڑو خادم ہے۔ جو کئی چیزوں کا تقاضا کرتا ہے،

2

اور اگر دیکھے کہ گھر میں جھاڑو دیتا ہے تو اس کا مال ضائع ہو گا

3

اور اگر دیکھے کہ کسی کے گھر میں جھاڑو دیتا ہے تو دلیل ہے کہ کسی کا مال اس کو پہنچے گا۔

4

خاص کر اگر دیکھے کہ گھر میں جھاڑو دے کر خاک کو اپنے گھر میں لے آیا ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔

1

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جھاڑو کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ اول خادم دوم منفعت سوم لوگوں کی چیزوں کا تقاضا کہ اُس کو پہنچیں۔

 

khwab mein jharo dekhna

 

:رقیہ (جھاڑ پھونک)

 

خواب دیکھا کہ وہ قرآن یا حدیث میں وارد الفاظ پڑھ کر دم کر رہا ہے تو تعبیر ہے کہ وہ بیماریوں سے محفوظ ہوگا اور غم و خزن دور ہوں گے ۔ اور قرآن وحدیث کے الفاظ کے علاوہ دوسرے الفاظ سے دم کرنا جھوٹ بولنے دکھاوے کے لئے عمل

 

:المكنسة ( جھاڑو)

1

 لکڑی کا جھاڑو خواب میں دیکھنا خادموں کی نافرمانی کرنے کی علامت ہے جھاڑو باندی کی بھی دلیل ہے۔

2

 جو شخص دیکھے کہ اس نے اپنے گھر کو جھاڑو کے ذریعے صاف کیا ہے تو اگر وہ مالدار ہے تو فقیر ہونے کا خدشہ ہے، بعض کہتے ہیں کہ گھر میں جھاڑو دینا اس گھر میں موجود مریض کی موت پر دلالت کرتا ہے یا کسی اور جگہ کی طرف اس کے منتقل ہونے کی علامت ہے یا اموال میں تفرقہ کی دلیل ہے۔

3

اگر کسی زمین پر جھاڑو سے صفائی کی ہے اور اس کا کوڑا جمع کیا ہے تو اسے مالی فائدہ حاصل ہوگا ورنہ : وہ وصول کرنے والا فقیر بھکاری اور سائل بنے گا، جھاڑو دیکھنا زوالِ عمر و فکر اور ادائے قرض کی بھی دلیل ہے۔

 

khwab mein jharo dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support