khwab ki tabeerkhwab ki tabeer tay se

khwab mein thodi dekhna

خواب میں ٹھوڑی دیکھنا

khwab mein thodi dekhna khwab mein thodi dekhna

khwab mein thodi dekhna

: خواب میں ٹھوڑی دیکھنا

1

اسکی دلالت خاندان کے سربراہ یا قبیلہ کے سردار یا کثیر النسل شخص پر ہوتی ہے۔

2

خواب میں ٹھوڑی کا لمبا ہونا فضول گوئی اور قوت کے بعد ضعف اور ڈھیلے پن کی علامت ہے۔

3

 کبھی ٹھوڑی کی دلالت مزین کرنے والے مال پشت پناہی کرنے والے والد یا مددگار بیٹے یا خدمت کرنے والے خادم یا عظیم منصب پر بھی ہوتی ہے ۔

4

 کبھی اسکی دلالت مکمل وضوء پر اور کبھی گھر کی بنیاد پر ہوتی ہے۔

 

khwab mein thodi dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support