khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jogi dekhna

خواب میں جوگی دیکھنا

khwab mein jogi dekhna khwab mein jogi dekhna

khwab mein jogi dekhna

:خواب میں جوگی دیکھنا

جوگی سانپ پالنے والے کو کہتے ہیں ۔

1

 خواب میں جوگی کو دیکھنا اہل شر کے ساتھ زندگی گزارے اور دشمنوں کی مدارات کی طرف اشارہ ہے۔

2

اگر دیکھے کہ جوگی کے پاس سانپ ہے اور خواب دیکھنے والا مریض ہے تو درازی عمر کی دلیل ہے۔

3

 اگر دیکھے کہ جوگی کے پاس سانپ نہیں بلکہ ریشم کے کپڑے ہیں تو صاحب خواب اگر گناہ گار ہے تو تو بہ کی دولت نصیب ہوگی اگر فقیر ہے تو غنی ہو گا۔ اور ر دی صنعت سے عمدہ صنعت حاصل کرے گا

4

کبھی اس سے مراد ایسی صنعت ہوتی ہے جو نقصان دہ بھی ہو سکتی ہے ۔ جیسے کنواں کھودنا۔ تلوار ہیں اور پھریاں بیچنا۔

5

کبھی اس سے لونڈیاں بیچنے والے یا سلاطین عجم کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے۔ نیز کبھی اس سے خناق، جذام اور آنتوں کے سمٹنے کا مرض بھی مراد ہوتا ہے۔ جو گی زندگی میں ترقی کرنے والا دھوکہ باز مرد ہے۔

 

khwab mein jogi dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support