khwab mein rahab dekhna khwab mein rahab dekhna khwab mein rahab dekhna
:خواب میں راھب دیکھنا (عیسائی عبادت گزار )
1
کسی نے خواب میں اپنے آپ کو راہب دیکھا تو دلیل ہے کہ وہ بدعتی ہو گا جس نے دین میں زیادتی کی ہوگی ۔
2
اگر کسی نے دیکھا کہ وہ راہب بن گیا ہے تو یہ علامت ہے کہ اس کی اچھی شہرت ہو گی لیکن اس کا معاملہ اس پر مشکل ہوگا’ اس کا رزق اسپر تنگ ہو جائیگا ہر معاملہ میں اس کو ذلت، خوف اور نہ زائل ہونے والا ڈر رہیگا اور اس بات پر بھی دلالت کرتا ہے کہ وہ چالاک دھو کہ باز اور بدعتی ہوگا۔