khwab ki tabeerkhwab ki tabeer jeem se

khwab mein jorna

خواب میں جوڑنا

khwab mein jorna khwab mein jorna

khwab mein jorna

:رفاء ( جوڑنا اتفاق و اتحاد)

1
 اس کا خواب میں دیکھنا اصلاح اچھائی بیماری سے خلاصی پر دلالت کرتا ہے کبھی یہ سینے والے اور کیڑوں پر گوٹہ وغیرہ لگانے والے پر بھی دلالت کرتا ہے

2

اگر کسی نے دیکھا کہ اس کی عورت کا کوئی حصہ کپڑے سے نکل آیا تو اس نے کپڑے سے جوڑ کر ڈھانپ دیا تو دلیل ہے وہ اس پر بُری تہمت لگا کر پھر کسی عذر کے معذرت کرتا ہوگا

3

اگر کسی نے دیکھا کہ وہ اپنے کپڑوں کو رفو کر رہا ہے تو وہ اپنے رشتہ سے لڑتا ہو گا اور بُرے آدمی کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہوگا اور رفاء سے مراد جھگڑا نمٹانے والا آدمی بھی ہوتا ہے،

4

بعض نے کہا کہ رفو کرنے سے مقصد گناہ سے لوٹنا ہے ۔ بعض نے کہا کہ بُرائی سے عذر کرنا ہے اور بُرے آدمی سے نجات نہ پانا ہے۔

khwab mein jorna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support