khwab mein keeray dekhna
khwab mein keeray dekhna
کیڑے مکوڑے
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ کیڑے مکوڑے جو کہ زمین پر رینگنے والے ہوتے ہیں تو ان کی موجب ان کی قدرو قیمت اور صلاحیت کے ہوتی ہے۔ کیونکہ جو کوئی ان میں سے جس قدر ادنی درجہ کا ہو دلیل اس کی علم تعبیر کی رونے کی قوی تر دشمن پر ہوتی ہے بہ نسبت ان رینگنے والے کیڑے مکوڑوں کے جو کہ زہردار ہوں۔
امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ
فرماتے ہیں کہ دیکھنا ہو ام بین حشرات الارض یا کیڑوں مکوڑوں کا خواب میں کوئی تمدید ہوتی ہے جس کی باز گشت کسی دشنام و ہندو اور حاسد کی طرف ہوا کرتی ہیں۔
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا
” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔
آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔