khwab ki tabeer meem se

khwab mein machar dekhna

مچھر

.khwab mein machar dekhna

khwab mein machar dekhna

khwab mein machar dekhna

مچھر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ مچھر کو خواب میں دیکھنا ایک ذلیل اور خوار اور نکما آدمی ہے کہ تھوڑا اور زلیل کام کرتا ہے۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ مچھر سے جنگ کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ کمزور آدمی سے جھگڑا اور تنازعہ کرے گا۔ لیکن اگر دیکھے کہ مچھر کو نگل گیا ہے تو اس سے امر کی دلیل ہے کہ۔ ذلیل آدمی کے ساتھ ذلیل کام میں مشغول ہو گا اور اس سے اس کوتھوڑی چیز لے گی۔

خون چوسنا

اگر خواب میں دیکھے کہ بہت سے مچھر اس کے جسم پر جمع ہو کر اس کو کاٹتے ہیں۔ تو دلیل ہے کہ عام لوگوں کی زبان پر چڑھے گا۔ اور ان سے نقصان ہو گا بلکہ اس کو ضرر اور سخت نقصان پہنچے گا۔ کیونکہ مچھر آدی کا خون چوستاہے۔
اگر خواب میں دیکھے کہ پھر اس کے کان یا ناک میں گھس گیا ہے۔ اور اس سے اس نے تکلیف پائی ہے۔ تو اس سے یہ دلیل ہے کہ اس کو کسی کمزور آدی سے رنج اور دکھ ضرور بنے گا

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله

علیہ نے فرمایا ہے کہ۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بہت سے مچھر اس کے گھر میں آئے تو دلیل ہے۔ کہ اس کو غم و اندوہ حاصل ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ پچھروں نے غلبہ کیا ہے اور اس کے گھر میں جمع ہوئے۔ ہیں تو دلیل ہے کہ کسی کمزور دشمن پرفر پائے گا۔
اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ مجھر اس کی ناک میں گھس گیا ہے اور باہر نہیں نکلا ہے تو دلیل ہے کہ محنت اور بلا میں گرفتار ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support