khwab ki tabeer khay se

khwab mein khaak dekhna

خاک

khwab mein khaak dekhna

khwab mein khaak dekhna

khwab mein khaak dekhna
خاک
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خاک تھوڑی ہو یا بہت درہم ہیں۔
اگر دیکھے کہ گھر میں خاک ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر درہم پائے گا اور اس کو بغیر رنج
کے ملیں گے اور اگر دیکھے کہ خاک پر چلا ہے یا کھاتا ہے یا جمع کرتا ہے یا اٹھاتا ہے۔
یہ سب مال کی دلیل ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ خاک گھر سے نکالتا ہے
باہر گراتا ہے دلیل ہے کہ اپنامال ضائع کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ خاک کو ہاتھ سے بکھیرتا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر اس کا مال ضائع ہو گا۔
اور اب تعبیر نے بیان کیا ہے کہ مال سے تہی دست ہو جائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں خاک پانچ وجہ پر ہے-
اول مال
۔ دوم منفعت
۔ سوم شغل
۔، چهارم بادشاہ کی طرف سے فائدہ۔
پنجم ریئس کی طرف سے منفعت۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support