khwab ki tabeer khay se

khwab mein khanjar dekhna

خنجر چھوٹی تلوار

khwab mein khanjar dekhna

 

khwab mein khanjar dekhnakhwab mein khanjar dekhna

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے

کہ اس کے ہاتھ میں خنجر ہے دلیل ہے کہ اس کو کسی سے عداوت ہو گیکک

اور اگر دیکھے کہ اس کاخنجر ٹوٹ گیا ہے یا ضائع ہوا ہے دلیل ہے کہ ان کے

درمیان سے جھگڑا اور عداوت اٹھ کر صلح کا انجام ہوگا۔
اور اگر دیکھے اس کے ہاتھ میں خنجر ہے دلیل ہے کہ جو کام چاہتا ہے

اس کو اس میں کسی سے مدد حاصل ہوگی اور اگر خنجر کے ساتھ بہت

سے ہتھیار اس کے پاس ہیں دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا

اور اس کا کام انتظام سے ہو گا۔

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support