khwab mein kisi ko paband kerna
khwab mein kisi ko paband kerna kisi ko qaid kerna
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ کسی کو پابند کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے کام میں پائیداری ہوگی اور اس سے جدا نہ ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پابند کرناتین وجہ پر ہے۔
۔1) اول جس شخص کو پابند کیا ہے اس کا مقیم ہوا- (2) دوم اس پر عنایت کرنا۔ (3) سوم اس کو خیر و منفعت پہنچے گی۔
اور اگر دیکھے کہ قیدیوں میں سے کوئی باہر آیا ہے۔ یعنی اس نے قید سے رہائی پائی ہے تو اس کی تاویل اس کے خلاف ہے۔