khwab ki tabeer pay se

Khwab mein pani ki jhag dekhna

Khwab mein pani ki jhag dekhna

khwab-mein-pani-ki-jhag-dekhna

۔1۔) khwab-mein-pani-ki-jhag-dekhna خواب میں اس کو دیکھنا ایسی چیز پر دلالت کرتا ہے جس سے اس کو فائدہ حاصل نہ ہو گا. اور بد ایسی چیز کو کہتے ہیں جس کا آدمی کو کوئی فائدہ نہ ہو۔

۔2۔) اگر کسی نے دیکھا کہ اس کو جھاگ ملی ہے تو وہ ایسی چیز پائیگا جس میں نہ تو خیر ہوگی نہ اس میں ہمیشگی ہوگی۔

 ۔3۔) اگر خواب میں بیداری کی حالت سے زیادہ پانی پیا ہے تو یہ درازی عمر کی دلیل ہے۔

۔4۔)ابن سیر میں فرماتے ہیں خواب میں پانی دیکھنا دینی فتنہ ہے کیونکہ ،ارشادالہی ہے وافر پانی ان کو پلاتے ہیں تا کہ اس میں ان کا امتحان کر یں اور پانی بلاء و آزمائش ہے۔ اس لئے کہ الله تعالی نے فرمایا البقرہ) تحقیق الله تعالی تمہارا امتحان کریں گے ایک نہر سے سو جوشخص اس سے پانی پی لے گا وہ میرے ساتھیوں میں نہیں اور جو اس کو زبان پر بھی نہ رکھے، وہ میرے ساتھیوں میں ہے لیکن جوشخص اپنے ہاتھ سے ایک چلو بھر لے تو اتنی رخصت ہے۔

۔5۔)جو دیکھے کہ اسے ایک پیالہ میں پانی دیا جا تا ہے تو یہ لڑ کے کی دلیل ہے۔

۔6) جو دیکھے کہ وہ ایک پیالہ یا کسی اور برتن میں صاف پانی پیتا ہے تو دلیل ہے، اسے اپنی اولاد اور زوجہ سے خیر حاصل ہوئی اس لئے شیشہ کی تعبیر عورت ہے اور پانی کی تعبیر جنین ( پیٹ کا بچہ) ہے۔

۔7۔) اور جو دیکھے کہ وہ گرم پانی پیتا ہے تو وہ شدید غم سے دو چار ہوگا۔

۔8۔) خواب میں اپنے آپکو پانی میں دیکھے تو یہ فتنہ آزمائش اورغم ہے۔

 ۔9) جو دیکھے اس کے پاس صاف پانی کی مشک ہے تو یہ مال وراحت کی دلیل ہے۔

 ۔10۔) جو دیکھے کہ وہ پانی مانگتا ہے تو دلیل ہے وہ لوگوں میں جھوٹ پھیلاتا ہے۔

۔11۔) ٹہرا ہوا پانی، بد بودار پانی نا خوشگوار زندگی ہے۔

۔12۔)گرم پانی جو دن کے وقت استعال کیا گیا ہو عقوبت عذاب ہے۔

۔13۔) رات کو اگر استعال کیا گیا ہوتو یہ جنات کی طرف سے خوف وگھبراہٹ ہے۔

۔14۔) نمکین پانی مال و معیشت میں محنت و مشقت ہے۔

۔15۔) گدلا پانی مال حرام ہے سیاہ پانی ویرانی ہے زرد پانی مرض ہے۔

۔16۔)جوشخص دیکھے کہ وہ دریا کا پانی پیتا ہے تو اسے بادشاہ کی طرف سے پریشانی یا مرض لاحق ہوگا بعض کہتے ہیں کہ گدلا پانی سلطان جابر ہے۔

۔17۔) جو خواب میں گندے پانی میں غسل کرے تو وہ کسی سختی میں مبتلا ہو کر اس سے نجات پائے گا ،اگر مریض ہو تو اللہ تعالی اسے شفاء دیں گے اگر قید ہو نجات ملے گی نمکین پانی غم کی نشانی ہے۔

۔18۔) جو دیکھے کہ وہ پانی کے اوپر چتا ہے تو یہ ایمانی قوت اور اور اللہ تعالی پر یقین کرنے کی دلیل ہے بعض کہتے ہیں کہ اس کی تعبیر یہ ہے کہ وہ سفر کرے گا یا جان کو خطرے میں ڈالے گا۔

۔19۔) خواب میں دیکھا گہرے پانی میں گر گیا تو دلیل ہے اسے دنیا ملے گی اور مالدار ہو گا کیونکہ دنیا برزمین ہے بعض کہتے ہیں کہ اسے سرور نعمت ملے گی ۔

۔20۔) جو دیکھے کہ اس نے صاف شفاف پانی دیکھا تو اسے اس میں اپنا خوبصورت چہرہ نظر آیا ہے تو وہ اپنے گھر والوں اور ہم بالیوں سے اچھا برتاؤ کرتا ہے۔

۔21۔) جو دیکھے کہ اس نے دریا میں پانی انڈیلا ہے تو وہ کسی عورت پر خرچ کرتا ہے زیادہ پانی فکر و پریشانی عذاب اور فتن کی دلیل ہے۔

۔22۔)  جو دیکھے کہ پانی شہری علاقہ میں زیادہ ہو گیا ہے اور حد سے تجاوز کر گیا ہے تو اس جگہ فتنہ و فساد رونما ہو گا اور شریر لوگ مریں گے ۔

۔23) شیر ین پانی رزق حلال دل کی خوشی، علم اور قریب ، موت کے لئے زندگی کی دلیل ہے اس لئے کہ فرمان الہی ” وجعلنا من الماء كل شی وه (الانبياء )  “اور ہم نے بارش کے پانی سے ہر جاندار چیز کو بنایا ہے” ۔

۔24۔)کنوارے کے حق میں زوجہ اور کنواری کے لئے شوہر کی دلیل ہے پانی پینا فقراء کے مشروب کی بھی دلیل ہے۔

۔25۔) شیر مین اور میٹھا پانی کو خواب میں نمکین اور کھارا ہونا دین سے مرتد ہونے کی دلیل ہے یا اس کے امور دشوار ہونے کی علامت ہے۔

۔26۔)اگر کسی برتن میں پانی اٹھایاہے تو اس کی بیوی حاملہ ہوگئی اوڑئی کے وقت میں پانی کی زیادتی  andاور زیادتی کے وقت میں پانی کی قلت جور ظلم اور مہنگائی کی دلیل ہے۔

۔27۔)اور کسی جگہ سے پانی کا چھوناغم وفکر کی نشانی ہے سبز رنگ کا پانی طویل مرض کی دلیل ہے۔

۔28۔)جو سیاه پانی پیئے تو اس کی نظر جاتی رہے گی ۔

۔29۔) جو دیکھے کہ اس پر گرم پانی بہایا گیا ہے تو وہ قید ہوگا۔

۔30۔) کپڑے پانی سے بھیگ گئے ہیں تو سفر پر برقرار رہے گا یا جس کام کا ارادہ کیا ہے اس سے رکے گا۔

 ۔31۔)اور جو دیکھے کہ اس نے تھیلی میں یا کپڑے میں یا ایسی چیز میں پانی اٹھایا ہے جس میں پانی کا اٹھانا ممکن نہیں تو وہ اپنے مال یا حیات کے غرور و گھمنڈ میں مبتلا ہے۔

۔32۔) جو دیکھے کہ ایک گلاس یا پیالہ میں پانی دیا گیا ہے اور حال یہ ہے کہ اس کی بیوی حاملہ ہے اور خواب میں وہ پیال ٹوٹ گیا ہے تو وہ soعورت وفات پائے کیا ۔

۔33۔) اگر پانی کر گیا ہے اور پیالہ نہیں ٹوٹا ہے تو بچہ مرے گا اور عورت سلامت رہے گی ۔

۔34۔) ٹھنڈے پانی سے غسل کرنا تو بہ تائب ہونے، قید سے رہائی پانے،so قرض کی ادئیگی اور خوف سے امن و امان ہونے کی دلیل ہے۔

۔35۔)جو شخص دیکھے کہ وہ کنویں سے پانی لیتا ہے تو دلیل ہے اسے حیلہ و مکر سے مال و دولت ملے گا۔

khwab-mein-pani-ki-jhag-dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support