khwab ki tabeer alif sekhwab ki tabeer chay se

khwab mein koi cheez udhar dena

ادھار دینا

khwab mein koi cheez udhar dena

khwab mein koi cheez udhar dena

khwab mein koi cheez udhar dena

ادھار دینا

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے ۔

کہ اگر دیکھے کہ کوئی چیز کسی کو عاریت دی ہے اگر وہ چیز پسند یدہ ہے ۔ تو دونوں کے ثبوت محبت پر دلیل ہے ۔  اور اگر ایسی چیز ہے کہ جس کو پسند نہیں کرتے ہیں تو اس کی تاویل اچھی نہیں ہے۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support