khwab ki tabeer alif se

khwab mein olay dekhna

khwab mein olay dekhna khwab mein olay dekhna

khwab mein olay dekhna

ژالہ باری (اولہ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ شہر میں یا کسی مقام میں اولے برستے ہیں۔ دلیل ہے کہ وہاں کے لوگوں کو بادشاہ سے رنج پنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بارش ، بجلی اور کڑک اور اولوں کے ساتھ ہے۔ دلیل ہے کہ اس جگہ قحط اور تنگی اور نقصان ہو گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ

 نے فرمایا ہے کہ خواب میں بارش اولوں کے ساتھ دیکھنا نعمت اور فرانی اور امن پر دلیل ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ

نے فرمایا ہے کہ خواب میں اولوں کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔

۔(1)۔بلا (2) جھگڑا (3) لشکر (4) قحط(5) بیماری

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support