khwab ki tabeer alif sekhwab ki tabeer hhay sekhwab ki tabeer kaf se

Khwab mein kondi danda dekhna

ہاون دستہ(او کھلی)

Khwab mein kondi danda dekhna

Khwab mein kondi danda dekhna

Khwab mein kondi danda dekhna

ہاون دستہ(او کھلی)

ہاون دستہ – حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں ہاون دستہ دو شریک ہیں۔ ایک کو دوسرے کی ضرورت ہے اور اگر دونوں متفق ہوں تو کام نیک اور فائدہ پہنچائیں گے – اگر ان میں سے ایک نہ ہو تو فائدہ مند نہ ہو گا اور اگر دیکھے کہ باون میں کوئی کھانے کی چیز ہے – دلیل ہے کہ صاحب خواب کو اس قدر اور قیمت کے مطابق رنج اور مشقت کے ساتھ نفع ہو گا اور اگر وہ چیز دوا ہے اور امساک کی ہے تو زیادتی مال پر دلیل ہے۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے۔

اگر باون میں کوئی چیز شیریں کوہے تو دلیل ہے کہ رنج اور سختی سے فائدہ اٹھا گا اور تلخ ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اگر جواہرات کو ہاون میں پیسے اور کوٹے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر منفعت دیکھے گا اور آخر کار اس کا مال ضائع ہو گا۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support