: خواب میں المجرة ( آنگیٹھی) دیکھنا
المجرة ( آنگیٹھی)
01
انگیٹھی کی تعبیر باندی یا اد یہ یہ ہے یا مہذب لڑکا ہے اور اچھی تعریف کے حصول کی بھی دلیل ہےِِ
02
جو اپنی انگیٹھی دیکھے کہ اس کی آگ بجھ گئی ہے یا اس میں کوئی عیب و نقص پیدا ہوا ہے تو یہ خادم یا اس کی زوجہ کے اندر نقص پیدا ہونے کی دلیل ہےِ