khwab mein palkein dekhna
khwab mein palkein dekhna
پلکیں
خواب میں پیلیں دیکھنا دین کی حفاظت کی دلیل ہے۔
اگر دیکھا کہ اس کی پیلیں بہت خوبصورت ہیں تو یہ دین میں اچھائی کی بشارت ہے۔
اور جس نے دیکھا کہ اس کی پیلکیں سفید ہوگئی ہیں ۔ تو مطلب ہے کہ اس شخص کو ایسا مرض لاحق ہوگا جس کا تعلق سر آنکھوں یا کا نہیں یا بہرہ پن سے ہوگا۔
(1) خواب میں پیلکیں دیکھنا دین کو بچانے کی دلیل ہے۔
کبھی آنکھ کا درست ہونا مال اولاد اورعلم سے آنکھیں ٹھنڈی ہونے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
کسی عالم دیندار شخص نے خواب دیکھا کہ وہ اپنی پلکوں کے سایہ میں بیٹھا ہوا ہے۔ تو دلیل ہے وہ اپنے دین علم کے سایہ میں زندگی گذارے گا۔
اگر دنیا دار شخص تذکورہ خواب دیکھے۔ تو وہ لوگوں کے اموال کو ان سے لیکر ان سے پوشیدہ رہیگا۔
خواب دیکھا کہ اس کی آنکھوں پر پلکیں نہیں ہیں تو وہ اپنے دین و شریعت کی حفاظت نہیں کرتا ۔
اگر خواب میں ان کو اکھاڑ دے تو تعبیر ہے۔ اس یا دشمن اس کے دین کے معاملے میں اسے رسوا کریگا۔
خواب میں اپنی پلکوں کو زیادہ اور خوبصورت دیکھا اس کے دین کےمحفوظ ہونے کی بشارت ہے۔
دشمن اس کے دین کے معاملے میں اسے رسوا کریگا۔ (2) خواب میں اپنی پلکوں کو زیادہ اور خوبصورت دیکھا اس کے دین کے (۸) پلکوں کا سفید ہونا سر یا آنکھ یا کان یا دانت کے مرض میں جلا ہونے کی علامت ہےمحفوظ ہونے دشمن اس کے دین کے معاملے میں اسے رسوا کریگا۔ (2) خواب میں اپنی پلکوں کو زیادہ اور خوبصورت دیکھا اس کے دین کے محفوظ ہونے کی بشارت ہے۔(۸) پلکوں کا سفید ہونا سر یا آنکھ یا کان یا دانت کے مرض میں جلا ہونے کی علامت ہےکی بشارت ہے۔(۸) پلکوں کا سفید ہونا سر یا آنکھ یا کان یا دانت کے مرض میں جلا ہونے کی علامت ہے۔