khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ray se

khwab mein reechh dekhna

خواب میں ریچھ دیکھنا

khwab mein reechh dekhna  khwab mein reechh dekhna  khwab mein reechh dekhna

 

:خواب میں ریچھ دیکھنا

1
 اسکی رویت فتنہ پرداز شخص پر دلالت کرتی ہے اور کبھی اسکی دلالت دھوکہ فریب اور سازش پر ہوتی ہے یا پھر اسکی دلالت بھاری جسم والی یا کریه المنظر عورت لہو و لعب اور کشادہ طبیعت والی عورت پر ہوگی اور کبھی اسکود یکھنا قید ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ اور اسکی تعبیر احمق قسم کے دشمن اور مخت اور مخالف قسم کے چور جو مختلف حیلوں کے ساتھ نقصان پہنچانے سے کی بھی جاتی ہے۔

2

 اگر ولایت کا اہل شخص خواب میں ریچھ پر سواری کرے تو اسکو گھٹیا ولایت ملے گی ۔

3

 اگر اس کا اہل نہیں تو غم اور حزن میں مبتلا ہونے کے بعد اس سے نجات پانے کی دلیل ہے۔

4

 ریچھ مندرجہ ذیل پر بھی دلالت کرتا ہے عورت سفر کرنا ، پھر اس سے لوٹنا، زانیہ عورت ۔

5

 خواب میں ریچھ پر سوار ہونا زنا میں مبتلا ہونے کی خبر دیتا ہے۔

 

khwab mein reechh dekhna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support