khwab mein rooi dekhna khwab mein rooi dekhna khwab mein rooi dekhna
:خواب میں روئی دیکھنا
خواب میں روئی دیکھنا بادشاہ کی طرف سے حلال لائق تحسین مال ملنے کی دلیل ہے کبھی اسکی دلالت کفر پر بھی ہوتی ہے وہ اس سے مشتق ہونے کی وجہ سے۔ اور بھی رازوں کے ظاہر ہونے اور اعمال میں ریا کاری کرنے پر بھی دلالت کرتا ہے۔