khwab ki tabeerkhwab ki tabeer chay se

khwab mein sidha chalna

خواب میں سیدھا چلنا

khwab mein sidha chalna  khwab mein sidha chalna  khwab mein sidha chalna 

khwab mein sidha chalna khwab mein sidha chalna

:خواب میں ہمشی (چلنا)

1

 خواب میں سیدھا چلنا شریعت کے احکام کا طالب ہونے اور خیر سے مالا مال ہونے کی علامت ہے۔

2

 اگر بازاروں میں چلتا ہے تو اس کے ہاتھ میں وصیت کی کوئی چیز ہے اگر ننگے پاؤں چلتا ہے تو یہ غم کے دور ہونے اور حسن دین کی دلیل ہے۔

3

 میانہ روی اور اعتدال سے چلنا اللہ تعالیٰ کی رضاء کے لئے تواضع و عاجزی اختیار کرنے کی دلیل ہے نیز چلنا طلب رزق کی بھی دلیل بھی ہے اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے فَامْشُوا فِي مَنَاكِبِهَا وَكُلُوا مِنْ رِزْقِهِ (الملک) یعنی سو تم چلو اس کے راستوں میں اور اس کے رزق میں سے کھاؤ۔ اور لیکن دشمن پر غلبہ کی دلیل ہے اور پیچھے کی جانب چلنا اس کام سے رجوع کرنے کی علامت ہے۔ جس کام کو شروع کیا ہے یا صاحب خواب کے دین میں فساد اور اس کے حالات میں تبدیلی کی خبر ہے۔

4

 اگر دیکھے کہ وہ اکڑ اکڑ کر چلتا ہے تو یہ اس کے حالات کی قباحت و فساد کی علامت ہے۔

5

اگر دیکھے کہ وہ چلا ا ر منہ کے بل گر پڑا ہے۔ تو یہ دنیا و آخرت کا خسارہ ہے اس لئے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ۔ انْقَلَبَ عَلَى وَجْهِهِ خَسِرَ الدُّنْيَا وَالآخِرة (الج) یعنی وہ اپنے منہ کے بل پلٹا ( جس سے ) دنیاو آخرت دونوں کھو بیٹھا۔

6

 اگر کسی آدمی سے ٹھو کر کھا کر گر گیا ہے۔ تو جس سے ٹھو کر کھایا ہے وہ کسی بُری صورتِ حال سے دو چار ہو کر رسوا و خوار ہوگا۔

7

 اور دوڑ کر جانا نعملِ صالح کرنے کی دلیل ہے۔

8

 خواب میں چلنا پر خطر سفر کرنے کی دلیل ہے۔

9

 الٹے سر ہو کر چلنا عمر طویل ہونے یا مرض سے نجات پانے پر دلالت کرتا ہے۔

 

10
ایک پاؤں پر چلنا نصف دال اور نصف عمر کے چلے جانے کی اطلاع ہے۔

11

 اور انسان کا حیوان کی طرح چلنا جاہل لوگوں کی عادات اپنانے کی دلیل ہے۔ مگر یہ کہ وہ حیوان حلال ہو تو پھر تعبیر ہے وہ لوگوں میں خیر بھلائی کے ساتھ چلتا ہے۔

12

اگر وہ حیوان حلال نہ ہو تو اشارہ ہے، وہ منافقت کے ساتھ چلتا ہے اور ایسے کام کی دوڑ دھوپ کی بھی دلیل ہے جو اسے حاصل نہیں ہوگا۔

 

khwab mein sidha chalna

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support