khwab ki tabeer tuay se

khwab mein tabla dekhna

طبل (طبلہ)

khwab mein tabla dekhna

khwab mein tabla dekhna

khwab mein tabla dekhna

طبل (طبلہ)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طبلہ جھوٹی اور بے کار بات ہے اور اگر دیکھے کہ طبلے کے ساتھ بانسری اور ناچ بھی ہے تو غم اور مصیبت پر دلیل ہے. اور اگر دیکھے کہ اکیلا طبلہ بجاتا ہے دلیل ہے کہ بے ہودہ بات کرے گا یا کوئی مشہور چیزاس کو ملے گی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ وہ طبلہ بجا تا ہے دلیل ہے کہ بیہودہ کام کرے گا, اور خواب میں طبل یعنی طبلہ بجانے والا جھوٹ کوسچ کرکے دکھانے والا ہے۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے۔ جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support