khwab ki tabeer tuay se

khwab mein tanbur bajana

طنبور

khwab mein tanbur bajana

khwab mein tanbur bajana

khwab mein tanbur bajana

طنبور
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اپنے گھر میں طنبور بجاتا ہے دلیل ہے کہ اس جگہ غم اور مصیبت ہوگی اور اگر دیکھے کہ اس کا طنبور ٹوٹ گیا ہے دلیل ہے کہ توبہ کرے گا اور اگر بیمار دیکھے کہ طنبور بجاتا ہے دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے طنبور کی آواز سنی ہے دلیل ہے کہ بے ہودہ باتیں سن کر خوش ہوگا۔

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے، لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support