khwab ki tabeer ttay se

khwab mein takhna dekhna

ٹخنہ دیکھنے کی تعبیر

khwab mein takhna dekhnakhwab mein takhna dekhna

khwab mein takhna dekhna

ٹخنہ
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ٹخنہ کو دیکھنا مقام پر تاویل ہے۔
اگر دیکھے کہ ٹخنہ سے کھیلتا ہے تو جنگ اور جھگڑے پر دلیل ہے
اور اگر دیکھے کہ اس کے بہت سے ٹخنے ہیں تو دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ اٹھائے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں کا ٹخنہ ٹوٹا ہے۔
دلیل ہے کہ اس کا فرزند مرے گا یا اس کو غم پنچے گا اور ٹخنوں کی تاویل لڑائی جھگڑا، مکر اور حیلہ ہے۔
حضرت جابر مغرب نے فرمایا ہے کہ ٹخنوں کے ساتھ کھیلنا حقیر اور ذلیل دشمن اور جھگڑے پر دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ہے کہ خواب میں ٹخنہ چار وجہ پر ہے۔
(1) مقام
(۲) عورت
(۳) فرزند
(۴) مال
گفتگو فرمان حق تعالی ہے(اور نوجوان عورتیں سب ایک عمر کی اور چھلکتے ہوئے پیالے)

 

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support