khwab ki tabeerkhwab ki tabeer ttay se

khwab mein tokri dekhna

خواب میں ٹوکری دیکھنا

khwab mein tokri dekhna khwab mein tokri dekhna

khwab mein tokri dekhna

 

:خواب میں ٹوکری دیکھنا

سفط (ٹوکری)

اس کو خواب میں دیکھنا لوگوں کے رازوں کے تحفظ کی دلیل ہے۔

 

 

:سلتہ (ٹوکری)

1

 اس کو خواب میں دیکھنا خوشی کی علامت ہے اور جو کچھ اس کے اندر ہو اس کی طرف منسوب ہوتا ہے

2

 جس نے دیکھا کہ ٹوکری میں سفید انگور ہیں تو وہاں سے ملنے والے رزق پر دال ہے جہاں سے اُسے امید بھی نہ ہوگی اور ٹوکری بعض دفعہ سل نامی بیماری پر بھی دلالت کرتا ہے اور ٹوکری بیچنے والا ہمیشہ بشیر اور نذیر پر دلالت کرتا ہے

3

 اگر اس میں کوئی اچھی چیز ہو تو وہ بشیر پر اور اگر کوئی بری چیز ہو تو نذیر پر دلالت کرتا ہے۔

 

khwab mein tookeri dekhna khwab mein tokri dekhna

-:حضورﷺ نے ارشاد فرمایا

 بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیاکہ یا رسول الله بشارتوں سے کیا مراد ہے۔ آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابو ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے۔

آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے۔ اس حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ سچا خواب “رویائے صالحہ” علوم نبوت کا ایک جزو ہے۔ اور علم نبوت باقی ہے. گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

khawab ki tabeer in urdu ہر خواب گہرے اور ذاتی پیغامات نامہ کے ذریعے گمنام کی سیر کرنے کی دعوت ہے۔ اگرچہ یہ ایک خواب کا مواد ہے جو ہماری  جذباتی کیفیت کا تعین کرتا ہے۔ لیکن سیاہ اور سفید میں خواب دیکھنا ماضی کے لیے جوش یا پرانی یادوں کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
error: Content is protected !!

Adblock Detected

Please Disable ad blocker for my support