khwab mein takkar marna
ٹکر مارنا
خواب میں ٹکر مارنا قتال اورلڑائی کی تیاری کرنے کی دلیل ہے یا پھر بدعت و ضلالت
کے زمانہ آنے کی دلیل ہے۔
اور آپس میں سر ٹکر انا دونوں پر آفات و مصائب کے نزول کی دلیلہے یا دونوں
کے مابین لڑائی کی علامت ہے۔
اگر دونوں کے دماغوں (سروں) سے خون نکلا ہو اور بہا ہو تو دونوں کا انجام برا اورنقصان دہ ہوگا۔
پھر حسب ونسب (خاندان) پراظہار فخر کی دلیل ہے۔